جان کو خطرہ،ویڈیو سکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

15  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک نے حکومت سے فول پروف سیکورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق جج ارشد ملک نے وزارت قانون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر درخواست کی جس میں کہاگیاکہ

ویڈیو تنازع کے بعد انکو اور انکے خاندان کے افراد کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ وفاقی حکومت کی طرف سے دی جانی والی سیکورٹی بھی واپس نہ لی جائے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…