امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج پرہیں ،واشنگٹن نے کوئی غلطی کی تو سخت خمیازہ بھگتے گا،ایران

10  جولائی  2019

تہران(آن لائن)ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج میں ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر ثقافت اور سماجی امور حسین نیجات نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی اڈے ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں اور اگر امریکہ نے کوئی بھی غلطی کی تو ہمارے میزائل

انکے بحری بیڑوں کو تباہ کردینگے انہوں نے کہا کہ جنگ ٹرمپ کے ایجنڈا میں نہیں ہے تاہم امریکی صدر مجموعی دباؤ کے ذریعے تہران کو مذاکرات کیجانب کھینچنا چاہتے ہین انہوں نے کہا کہ ایران نے اسرائیل کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال رکھا تھا اور اب یہ سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کیلئے خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ تہران دشمن کی سرحد پر جنگ لڑ رہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…