دعائیں رنگ لانے لگیں، گیس کابڑا ذخیرہ دریافت ،یہی ہی نہیںبلکہ تیل بھی برآمد،جانتے ہیں یہ زمین کسی سیاسی جماعت کے رہنما کی ہے؟

6  جولائی  2019

ٹنڈوجام(این این آئی) سندھ میں رنگ این تھری پر ڈرلنگ کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹنڈوجام کے قریب گائوں کریم داد خاصخیلی میں تحریک انصاف کے رہنما خاوند بخش جہیجوکی زرعی زمین پر او جی ڈی سی ایل نے رنگ این تھری پر کام کرتے ہوئے گیس کا بڑاذخیرہ دریافت کر لیا۔

ڈرلنگ کرنے والے مزدوروں کے مطابق اس وقت گیس کا پریشر 2700 ہے جو بڑھ کر12سو ملین تک چلا جائے گا۔ یہاں گیس کے بھاری ذخائر ہیں۔گیس کے ساتھ ساتھ کچھ مقدار میں تیل بھی برآمد ہوا ہے۔واضح رہے کہ اوجی ڈی سی ایل تعلقہ حیدرآباد دیہی کے مختلف علاقوں میں ڈرلنگ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…