ایمنسٹی اسکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے‘تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی،کتنا ٹیکس جمع ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

3  جولائی  2019

اسلام  آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی  آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے مستفید لوگوں کی تعداد ایک لاکھ 35 ہزار سے تجاوز کر جائے گی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکیم کے تحت ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھاچکے ہیں جبکہ مزید 25 ہزار افراد فائدہ اٹھانے کو تیار ہیں۔ایف بی  آر حکام کے مطابق

ایمنسٹی اسکیم سے اب تک 70 ارب روپے کی ٹیکس آمدن ہوئی جبکہ گزشتہ اسکیم سے 124 ارب روپے ریونیو حاصل ہوا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال اسکیم سے 84 ہزار افراد نے استفادہ کیا تھا۔خیال رہے کہ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کا  گزشتہ روز آخری دن  تھا  اور بینکنگ اوقات کے دوران اس سے فائدہ اٹھایا جاسکتا  تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…