مولانا فضل الرحمن کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہونے سے پہلے ہی اختلافات کاشکار،اہم سیاسی جماعت نے شمولیت سے ہی انکار کردیا

23  جون‬‮  2019

اوکاڑہ ( آن لائن)جماعت اسلامی نے 26جون کو بلائی جانے والی اے پی سی میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو میں جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری امیرالعظیم کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکمران جماعتیں بھی ملک کے موجودہ بحرانوں کی ذمہ دار ہیں۔ امیر العظیم نے کہا کہ ماضی کی حکومتیں پہلے اپنی

غلطیوں پر معافی مانگیں اور لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے پاکستان واپس لائیں تو ساتھ چلا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم ایم اے کا اتحاد الیکشن کے بعد ختم ہو گیا تھا کیونکہ مولانا فضل الرحمان دینی جماعتوں کے ساتھ نواز شریف، شہباز شریف، بلاول اور زرداری کو بھی ملانا چاہتے تھے جس پر ان سے اختلاف ہوا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…