شہبازفیملی کےمبینہ فرنٹ میں مشتاق چینی کو حمزہ شہباز کے روبرو بیٹھا کر تفصیلی سوالات ،نیب نے کروڑوں کی ٹرانزیکشنزکی دستاویزات دکھائیںتو آگے سے حمزہ شہباز نے کیا جواب دیا؟جانئے

19  جون‬‮  2019

لاہور( این این آئی ) نیب  نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز فیملی کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی کو حمزہ شہباز کے روبرو بیٹھا کر تفصیلی سوالات کئے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نیب لاہور کی ٹیم نے حمزہ شہباز سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں اورحمزہ شہباز کو مشتاق چینی کے روبرو بٹھا کر منی لانڈرنگ کے حوالے سے سوالات کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے

موقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہوں او رنہ ہی ایک پائی کی منی لانڈرنگ کی ہے ۔ اس موقع پر نیب کی ٹیم نے حمزہ شہباز کو ان کے نام پر کروڑوں روپے کی بینکوں کی ٹرانزیکشنزکی دستاویزات بھی دکھائیں۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ یہ ٹرانزیکشنز اس وقت کی ہیں جب اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ تھا ہی نہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے دیگر شواہد بھی حمزہ شہباز کے سامنے رکھے مگر انہوں نے  تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…