ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

13  جون‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاک، بھارت میچ کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے اشتہارات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ دونوں ملکوں میں اس میچ کے بارے میں پہلے ہی کافی ذکر ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ اتوار 16 جون کو کھیلا جائے گا۔میچ کے حوالے سے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر اپنے پیغام

میں نے کہاکہ پاکستان اور بھارت میں اس مقابلے کے بارے میں پہلے ہی کافی ذکر ہو رہا ہے اس لیے میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے اس مقابلے کو بہت زیادہ ہوا دینے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے میڈیا کو چاہئے کہ وہ اشتہارات کے ذریعے اس کا ذکر نہ کریں کیوں کہ یہ صرف ایک کرکٹ میچ ہی ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان اس مقابلے کو پہلے ہی سے لوگوں کی بہت زیادہ توجہ حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…