شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

10  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہوگی، جبکہ دفعہ 144 کا اطلاق غیر مقامی سرکاری ملازمین پر نہیں ہوگا۔صوبائی انتخابات سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر امیدواروں نے شکوہ کرتے

ہوئے کہا ہے کہ 144 کے نفاذ کے بعد اب ہم اپنی انتخابی مہم کیسے چلائیں گے؟۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان عبدالناصر خان نے کہا کہ ڈی پی او کی درخواست پر صوبائی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق مراسلہ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا کو بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ بھی ڈی پی او کی درخواست کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…