عثمان بزدارکےانسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

27  مئی‬‮  2019

لاہور(پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، وزیر اعلی کے اکاونٹ سے ایک لاکھ فالوورز ہونے پر تشکر کا اظہار بھی کیا گیا، فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد انسٹاگرام پر بھی سیاست کا بازار گرم ہے جہاں اہم سیاسی رہنما اپنی مختلف سرگرمیوں اور کارکردگی سے متعلق تصاویر شئیر کرتے ہیں‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…