ایف بی آر نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیا

24  مئی‬‮  2019

کراچی (این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم 2019 کواردو میں ترجمہ کرکے جاری کردیاہے تاکہ زیادہ افراد اور کمپنیاں اسکیم سے استفادہ کرسکیں۔ ذرائع کے مطابق ایمنسٹی اسکیم کی تفصیلات

خواہشمند افراد اور کمپنیوں کیلئے محض سمجھنے اور جاننے کیلئے اردو میں جاری کی گئی ہیں اوراسے کہیں بھی ریفرنس کے طور پر پیش نہیں کیاجاسکے گا۔ اسکیم صرف انگریزی میں ہی معتبر اور مستند سمجھی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…