پی ٹی آئی حکومت میں ڈالرکی قیمت میں 18.5 روپے کا اضافے ہوا،(ن) لیگ کے دورحکومت میں کتنا اضافہ ہواتھا؟حکومت نے بڑا اعتراف کرلیا

17  مئی‬‮  2019

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے  نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ڈالرکی قیمت میں 18.5 روپے کا اضافے ہوا اور انٹربینک ڈالرریٹ 128 روپے سے146.5 کا ہو گیا ہے جبکہ ن لیگ نے اپنے دورحکومت میں ڈالرکی قیمت میں 26 روپے کااضافہ کیا تھا اور ڈالر 96 روپے سے122روپے تک پہنچ گیا تھا۔ افتخار درانی نے گزشتہ ادوار کے دالر ریٹ پیش کر دئیے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ڈالرکی قیمت میں 18.5 روپے

کا اضافے ہوا اور انٹربینک ڈالرریٹ 128 روپے سے146.5 کا ہو گیا ہے جبکہ نگران حکومت میں انٹربینک ڈالرریٹ 6 روپے مہنگا ہوا تھا اور قیمت 122روپے سے128 تک گئی تھی،ن لیگ نے اپنے دورحکومت میں ڈالرکی قیمت میں 26 روپے کااضافہ کیا تھا،ن لیگ کے دورمیں انٹربینک ڈالرریٹ 96 روپے سے122روپے تک گیا تھا،پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں ڈالرکی قیمت میں 32 روپے کا اضافہ ہوا تھا اور انٹر بینک میں ڈالرریٹ 64 روپیسے96 روپے تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…