عوام بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں!آئی ایم ایف مذاکرات، پاکستان نے کتنے ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی کرادی؟انتہائی تشویشناک انکشافات

29  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے آئی ایم ایف مشن کے پہلے روز مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت توانائی کے حکام شریک ہوئے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے اگلے مالی سال کے دوران 13 فیصد کے اضافے سے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 سو ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے

جبکہ نئے بجٹ میں ایف بی آر کا ہدف 4 ہزار 5 سو ارب روپے مقرر کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے، ٹیکس اصلاحات اور توانائی کے شعبہ میں تجاویز بھی تیار کرلی گئی ہیں،مذاکرات میں آئی ایم ایف کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان آمدن بڑھانے کی کوشش کررہا ہے تجارتی خسارے میں کمی ہورہی ہے جبکہ درآمدات کو کم کیا جا رہا ہے اور رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہوگا۔آئی ایم ایف وفد پاکستان میں تقریباً 2 ہفتے قیام کرے گا اور مذاکرات کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 سے 8 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان ہے۔واضع رہے کہ پاکستان اس سے قبل 21 پروگراموں کے ذریعے 14 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضوں پر مشتمل پروگرام لے چکا ہے گزشتہ دور حکومت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تین سال کے لیے آئی ایم ایف پروگرام لیا تھا۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے آئی ایم ایف مشن کے پہلے روز مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور وزارت توانائی کے حکام شریک ہوئے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق مذاکرات میں پاکستان نے اگلے مالی سال کے دوران 13 فیصد کے اضافے سے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5 سو ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ نئے بجٹ میں ایف بی آر کا ہدف 4 ہزار 5 سو ارب روپے مقرر کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…