حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی، پارٹی کا کوئی رہنماء ہمیں نہ سکھائے،فیصل واوڈا شاہ محمود کے جہانگیر ترین مخالف بیان پر میدان میں آگئے،دوٹوک اعلان

1  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا شاہ محمود کے جہانگیر ترین مخالف بیان پر میدان میں آگئے اور کہاہے کہ جہانگیر ترین مجھ سمیت دیگر کابینہ ارکان کی خواہش پر اجلاسوں میں شرکت کرتے ہیں ۔ ایک بیان میں فیصل واوڈانے کہاکہ پارٹی کا

کوئی رہنماء ہمیں نہ سکھائے،ہمارے لیڈر وزیراعظم ہیں اور ہم ان سے ہی ہدایات لیتے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہاکہ جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے بے شمار کامیاب خدمات ہیں۔فیصل واوڈا نے کہاکہ جہانگیر ترین سینئر ساتھی ہیں اس لیے ہم ان سے سیکھتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…