حیران کن صورتحال! افغان فوج اور امریکی افواج کے درمیان شدید جھڑپ،فضائی کارروائیاں،دونوں طرف سے درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے

14  مارچ‬‮  2019

کابل(آن لائن) افغانستان میں تعینات امریکی افواج اور افغانستان کے فوجی آپس میں لڑپڑے ‘بھاری ہتھیاروں کے استعمال میں 5امریکی فوجی مارے گئے ۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں افغان فوج نے امریکی فوج کیخلاف بندوق اٹھالی‘حالیہ جھڑپ کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی جبکہ درجنوں افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کی الصبح گشت کے دوران افغان فورسز نے امریکی فوج کو طالبان سمجھ کر

فائرنگ شروع کردی۔صوبے اروزگان میں طالبان کا اثرورسوخ ہے ‘جس کے باعث افغان فوجیوں کو اسلحے سے لیس آتا گروہ طالبان کا لگا جبکہ وہ اصل میں امریکی تھے حکام نے اس واقعے کی تصدیق کردی۔اس علاقے میں طالبان فوجی ہی گاڑیوں میں حملہ کرنے آتے ہیں، افغان فورسز کی غلط فہمی کی ایک وجہ یہ بھی ظاہر کی گئی ہے۔دوسری جانب حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس جھڑپ میں فضائی کارروائیاں بھی کی گئی ہیں‘تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…