عمران خان نے آخر ایسا کیا کہہ دیا کہ بھارتی میڈیا تلملا اٹھا،وزیر اعظم پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھول دیا

4  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(وائس آف ایشیا )وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہو گیا اور عمران خان کیخلاف زہرافشانی اور ہرزہ سرائی شروع کردی، بھارتی میڈیا نے وزیراعظم عمران خان پر بھارتی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ میں کشمیر کا ذکر ہونے پر بھارتی میڈیا کی جان پر بن آئی ۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں مسئلہ کشمیر

کو دوبارہ اٹھا کربھارت کے معاملات میں مداخلت کی ہے،عمران خان عالمی برادری کی توجہ کشمیر کی جانب مبذول کروانا چاہتے ہیں۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ زور پکڑا تو پیر کی صبح مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…