پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج ،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کا اعلان

22  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمزہسپتال میں بورڈ آف گورنرز کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کی جانب  سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔ جمعہ کو ہسپتال کی او پی ڈی بند،ملازمین کا احتجاج جمعہ کو بھی جاری رہا ،پمز انتظامیہ نے احتجاج میں شامل تین ملازمین کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں،ہسپتال کے ایک ملازم کو نعرے لگانے معطل بھی کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر اسفند یار ولی نے کہاکہ مطالبات کی منظوری احتجاج اور ہڑتال جاری رہیگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…