پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیا

12  فروری‬‮  2019

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ مہینوں میں ہونے والی غیر معمولی مندی نے میوچل فنڈکے منافع کونقصان میں تبدیل کردیاہے اور اب اوپن اینڈ میوچل فنڈ کے سرمایہ کار منافع کیلئے دوسری راہیں تلاش کررہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کوملنے والے نتائج کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ کے2

میوچل فنڈ پروڈکٹس‘ ایچ بی ایل گروتھ فنڈ اور ایچ بی ایل انویسٹمنٹ فنڈ31دسمبر2018 کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران نقصانات سے دوچار ہوئی ہیں۔ مالیاتی نتائج کے مطابق زیرتبصرہ ششماہی میں ایچ بی ایل گروتھ فنڈ کو41 لاکھ اور ایچ بی ایل انویسٹمنٹ فنڈ کو12لاکھ روپے نقصان ہواہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…