تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! بل ہزاروں میں لیکن لائنوں سے گیس کے بجائے پانی نکلنے لگا

12  فروری‬‮  2019

ملتان (این این آئی)ملتان میں سوئی گیس کی پائپ لائن سے گیس کی بجائے پانی نکلنے لگا ، علاقہ مکینوں کی جانب سے بارہا سوئی نادرن گیس حکام کو درج شکایت پر بھی کوئی عمل درآمد نہ ہو سکا۔ملتان میں حضوری باغ کے علاقہ میں سوئی گیس کے پائپ سے پانی کا بہنا شروع ہو گیا ہے ، علاقہ مکینوں کے مطابق تمام دن ان کے گھروں اور گلیوں سے سوئی گیس کی شدید بدبو آتی ہے ، گھر کے پانی میں بھی گیس کی بدبو شامل ہوتی ہے۔علاقہ مکینوں

نے بتایا کہ اب گیس کے پائپ سے پانی بہتا ہے ، گزشتہ کئی روز سے اس حوالے سے سوئی نادرن گیس کو شکایات درج کروائیں تاہم کوئی نمائندہ نہیں آیا۔صارفین نے بتایا کہ تمام دن گیس غائب رہتی ہے اور اب اگر گیس جلائیں تو چولہوں میں بھی پانی ہی نکلتا ہے تاہم گیس کے ماہانہ وقت پر موصول ہو جاتے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق سوئی نادرن گیس حکام گیس کی پائپ لائن میں واسا کی پائپ لائن ملنے پر حرکت میں آئیں اور ان کا مسئلہ حل کریں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…