’’ہم آپ کو یہ چیز ادھار نہیں دے سکتے‘‘ دوست ملک کا عمران خان کو صاف انکار

9  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت کر لی ،جس سے معاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے،روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ قطر کے دورہ کے دوران ایل این جی کی ایڈوانس ادائیگی کے بجائے ایک ماہ ادھار پر گیس فراہم کرنے کی استدعا کی تھی۔پاکستان قطر سےرواں سال دسمبر

تک ساڑھے 4ملین ٹن ایل این جی گیس خریدے گا اور اس مقصد کے لئے 70کارگوبحری جہاز گیس لے کر پاکستان پہنچیں گے،ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ایل این جی کی قیمت 14ڈالر فی یونٹ ہوچکی ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال قطر سے ایل این جی درآمد کیلئے1.3ارب ڈالر،180ارب روپے کی ادائیگی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…