مجھے پاکستانی فلمی موسیقی سے بہت زیادہ لگاؤ ہے : سائرہ پیٹر

4  فروری‬‮  2019

لندن (این این آئی)پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے خواجہ خورشید انور کی دھن ‘ ونجلی والڑیا ‘ کو نئے انداز میں گا کر ریلیز کردیا۔پاکستان کی پہلی اوپرا سنگر سائرہ پیٹر نے نامور موسیقار خواجہ خورشید انور اور ملکہ ترنم نورجہاں کو شان دار ٹرہبوٹ پیش کرتے ہوئے ماضی کی دل چھولینے والی موسیقی کی یادیں تازہ کردیں۔ سائرہ پیٹر نے پاکستانی فلمی موسیقی کو زندہ کرنے کا عزم کیا ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے پہلے روبن گھوش کو

زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور اب خواجہ خورشید انور کے سپر ہٹ گیت ونجلی والڑیا، اپنی آواز میں گا کر 70کے فلمی دور کی حسین یادوں کو تازہ کردیا۔ یہ نغمہ مشہور فلم ہیررانجھا میں ماضی کی سپر اسٹار فردوس اور اعجاز پر فلمایا گیا تھا۔سائرہ پیٹر نے لندن نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے پاکستانی فلمی موسیقی سے بہت زیادہ لگاؤ ہے۔اسی لیے اپنے عظیم موسیقار وں کو خراج تحسین پیش کررہی ہوں، جلد پاکستان آکر نئے سال کا نیا البم ریلیز کروں گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…