پاکستان کے ہاتھوں بڑا خزانہ لگ گیا ،سوئی جتنی گیس۔۔۔!!!قوم کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

17  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ  سندھ سے اپریل اور مئی کے وسط میں سوئی جتنی بڑی گیس فیلڈدریافت ہونےکا امکان، ذخیرہ 3 سے 8 ٹریلین کیوبک فٹ ہوسکتا ہے،25 سے 30 سال تک ذخیرہ استعمال کیا جاسکے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس بارے میں  وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرورخان کوایگزون موبل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارتضیٰ سیدکی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم نے امید ظاہر کی ہےکہ 2019 ہم سب کےلیے بہتر سال ثابت ہو گا۔ترجمان پٹرولیم کے مطابق

وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے ایگزون موبل کے وائس پریذیڈینٹ اسٹیفن، سی ای او ارتضیٰ سید نے ملاقات کی۔ملاقات میں سی ای ای او ایگزون موبل ارتضی سید نے انڈس جی بلاک پر کام کی رفتار کےمتعلق بریفنگ دی گئی۔ایگزون موبل نے انڈس جی بلاک پرکنویں کی سپڈنگ شروع کردی ہے۔اس کنویں کا قطر اٹھارہ سے چوبیس انچ ہے، یہاں پر انیس سو فٹ کی گہرائی ہے۔لہذا یہ الٹرا ڈیپ ایکسپلوریشن ہے۔اس بلاک سے مارچ سے اپریل کے درمیان پہلی خوشخبری ملے گی.یہاں پر ڈرلنگ 24گھنٹے جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…