آ ج کے فیصلے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں لیکن اصل خوشی تب ہوگی جب ۔۔۔! مریم نواز نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

14  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کے فیصلے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتی ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ایک لمحے کے لیے بھی اپنے بارے میں فکر نہیں کی۔

انہوں نے مؤقف اپنایا ہے کہ اصلی ریلیف اور خوشی تب نصیب ہوگی جب میرے والد گھر آئیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرعوام کی جانب سے کی جانے والی دعاؤں کا بھی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ مجھے خدا کی ذات اور اس کی رحمت پرمکمل یقین ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…