سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک کتنی سرمایہ کاری کی ؟ چینی سفارتخانے نے تفصیلات جاری کردیں

14  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )چین کی جانب سے سی پیک کے تحت گوادر پورٹ میں اب تک 250ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے، 5جدید نئی کرینیں نصب کی گئی ہیں، دو لاکھ 20ہزار گیلن صاف پانی روزانہ فراہم کیا جارہا ہے،گوادر میں سیویج ڈسپوزل سسٹم اور کارگو ہینڈلنگ کے لئے آلات بھی نصب کئے گئے ہیں۔ چینی سفارتخانہ کے طرف سے جاری دستاویزات کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین گوادر پورٹ بین الاقوامی اور جدید بندرگاہ بنانے میں مدد ملے گی وہاں اقتصادی زونز کو عملی شکل دے کر

پاکستان میں صنعتی انقلاب کیلئے راہ ہموار ہوگی۔دستاویزات کے مطابق گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے منصوبہ18.9کلومیٹر چار لین شاہراہ کی تعمیر کی جارہی ہے ،یہ شاہراہ گوادر بندرگاہ کو مکران کوسٹل ہائی وے، فری زون اور مستقبل کے کنٹینرز ٹرمینل سے ملائے گی، ایک دوسرے کے علم و تجربات سے فائدہ اٹھاکر باہمی مفید تعاون کے ذریعے سی پیک کو مستحکم انداز میں فروغ دیں گے تاکہ دونوں ممالک کی ترقی وخوشحالی کیلئے کام کیا جائے۔ چائنہ پاکستان اقتصادی راہدری معیشت کیلئے گیم چینجرثابت ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…