خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے طلبا کو ڈگری جاری کرنے کی انتہائی انوکھی شرط عائد کر ڈالی

14  جنوری‬‮  2019

پشاور(آئی این پی ) یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کر تے ہوئے کہا ہے کہ جو طلبہ کم ازکم ایک درخت بھی نہیں اگاسکیں گے ان کوڈگریاں نہیں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی سائنس اینڈٹیکنالوجی بنوں نے ڈگری درخت لگانے سے مشروط کرتے ہوئے پلانٹیشن مہم کے دوران ہر طالب علم کے ذمے ایک درخت لگانا لازمی قرار دیا ہے۔ڈائریکٹراکیڈمکس کوکلیئرنس فارم میں پلانٹیشن سے متعلق

اضافی کالم کی ہدایت کردی ہے ۔ ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن یونیورسٹی آف سائنس بنوں کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کوسرسبزبنانے کی مہم کاآغازہوچکا، اور زیادہ درخت لگانے کی ہدایت کی۔اعلامیہ کے مطابق تمام شعبہ جات کے چیئرمین مذکورہ درختوں کاریکارڈاپنیپاس رکھیں گے، کیمپس کوآرڈینیٹرماہانہ پراگرس رپورٹ پیش کریگی، جو طلبہ کم ازکم ایک درخت نہیں اگاسکیں گے ان کوڈگریاں نہیں دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…