کپتان قوم کو کہتا رہا یہ کئی سالوں کا گند ہے ، مجھے وقت دو پھر دیکھو! وہی ہوا جس کا کہا جا رہا تھا ، اسد عمر اور عبدالرزاق دائود نے میدان مار لیا پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟ قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

11  جنوری‬‮  2019

لاہور( نیوز ڈیسک )حکومت کے پالیسی اقدامات کی بدولت تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی جبکہ برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔وزارت خزانہ کے ایک بیان میں کہاگیا کہ جولائی سے دسمبر 2017کے درمیان تجارتی خسارہ 17ارب 70 کروڑ ڈالر تھا جو 2018کی پہلی ششماہی کے دوران 5فیصد کم ہو کر 16ارب 80کروڑ ڈالر

رہ گیا۔گزشتہ ماہ دسمبر میں تجارتی خسارہ دسمبر 2017کے مقابلے میں 19فیصد کم ہوا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی سے دسمبر 2018کے درمیان مجموعی درآمدات میں 2فیصد کمی ہوئی۔دسمبر2017 کی نسبت دسمبر2018 میں برآمدات میں 5.5 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جولائی سے دسمبر2018 کے پہلے چھ ماہ میں برآمدات میں 2فیصداضافہ دیکھاگیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…