ہمیں پکڑ اپہلے گیا اور ثبوت بعد میں ڈھونڈےجا رہے ہیں!!

9  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت ملک چلانے کے بجائے اپوزیشن بھگانے کے چکر میں ہے اور ہمیں پکڑ پہلے لیا گیا اور ثبوت بعد میں ڈھونڈے جا رہے ہیں،حکومت ملک چلانے کے بجائے اپوزیشن بھگانے کے چکرمیں ہے، سیاستدانوں کو ایک دوسرے کو چور کہنے کے بجائے اصل ایشوز پر بات کرنا ہو گی۔ بدھ کو ریلوے خسارہ کیس

میں پیشی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہمارے خلاف ثبوت اب ڈھونڈے نہیں بلکہ گھڑے جا رہے ہیں، پاکستان میں روایت ہے کہ ملک بنانے والوں کی اولاد کو جیل جانا پڑا ہے اور اگر آپ پاکستان سے پیار یا جمہوریت کی بات کریں تو آپ کے ساتھ ایسا ہی ہوگا۔سعد رفیق نے کہا کہ سیاستدانوں کو ایک دوسرے کو چور چور کہنے کے بجائے اصل ایشوز پر بات کرنا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…