سادگی سادگی اور وی آئی پی سکیورٹی نہ لینے کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کا چہرہ بے نقاب چوہدری سرور کی سکیورٹی کیلئے کتنے اہلکار تعینات ہیں؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

8  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں وی وی آئی پی سیکیورٹی کی تفصیلات  پیش، جس کے مطابق سب سے زیادہ سیکیورٹی اہلکار گورنر ہاؤس میں تعینات ہیں۔محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق وی وی آئی پی سیکیورٹی کے حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری سرور پہلے نمبر پر ہیں جن کی ذاتی رہائش گاہ پر 2 جبکہ گورنر ہاؤس میں 109 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر میں 4 پولیس اہلکار، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

کی سکیورٹی پر 17 اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ایک پولیس اہلکار تعینات ہے۔محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود اور محمود سلطان اور صوبائی وزراء یاسمین راشد، مراد راس، محمود الرشید اور اسلم اقبال کی رہائش گاہوں پر دو 2،2 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سادگی اختیار کرنے اور وی وی آئی پی سکیورٹی نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…