چوہدری نثار کے حلقے میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر قومی خزانے کو 60کروڑ کا کو ٹیکہ ،محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

7  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی 60 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکمیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ اینٹی کرپشن حکام نے جنرل کونسلر سہیل احمد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ نیا اخبار  کے مطابق مقدمے میں واسا کے 10 افسر اور ملازمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ افسروں سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی۔ اینٹی کرپشن کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تفتیش کے دوران بے ضابطگیوں میں افسران کے کردار کا تعین کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…