خشک سردی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری بارش کب ہو گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

4  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے چند اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ، بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کے روز ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے چند اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں صبح سے گھنے بادل چھائے رہے جس کے سبب  درجہ حرارت

بھی8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب کے اضلاع سرگودھا، فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کے روز مطلع صاف رہے گا تاہم کوئٹہ اور ژوب میں بارش کا امکان ہے۔ زیارت اور کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 3 تک گر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی سندھ میں بھی چند مقامات پر دھند پڑنے کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…