پرویز مشرف اقتدار حاصل کرنے کیلئے کون سے حربے استعمال کرنے لگے؟ پاکستان مخالف کالم نگار نے سابق آرمی چیف کی تہلکہ خیز ویڈیو ریلیز کردی

31  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے امریکہ سے مدد مانگ لی ، روزنامہ جنگ کے مطابق ایک لیکڈ ویڈیو میں سابق صدر پرویز مشرف امریکی قانون سازوں سے مکالمہ کرتے نظر آرہے ہیں ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدارمیں آنے اور حمایت کی ضرورت ہے۔ پرویز مشرف کی لیکڈ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ امریکا کی خفیہ حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں

تاکہ دوبارہ اختیارات حاصل کرسکیں، ویڈیو میں وہ امریکی قانون سازوں کو یہ بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انہیں اس بات پر شرمندگی تھی کہ ایجنسی نے اسامہ بن لادن سے متعلق غفلت کا مظاہرہ کیا تھا۔پاکستان مخالف کالم نگار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق صدر کو لگتا ہے کہ ایجنسی کی غفلت قابل معافی ہے کیوں کہ 9/11سے متعلق امریکی سی آئی اے نے بھی اسی طرح کی غفلت کا مظاہرہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…