میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا؟وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے وضاحت کردی

30  دسمبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد پیپلزپارٹی سے میری مخالفت لوگ سمجھ گئے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہاکہ میں انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی سے اتحاد کی مخالفت کیوں کرتا تھا۔ جے آئی رپورٹ پڑھنے والوں کو اب میری مخالفت کی وجہ سمجھ میں آگئی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…