نئے سال کی آمد پر پاکستانی عوام کیلئے شاندار خبر !! پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان فی لِٹر کتنے روپے سستا ہونیوالا ہے؟ جانئے

26  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر فی بیرل کمی، پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پریشان پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 4ڈالر کمی ہونے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 5روپے جبکہ مٹی کا تیل 8روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی30یا 31دسمبر کو پٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دیگی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…