ڈالر کی قیمت بڑھا کر کس نے 100ارب روپےبنا لئے پاکستان آنیوالا سستی ایل این جی کا جہاز منسوخ ،کس نے بیچ کرکئی سو کروڑ کمائے پی ٹی آئی حکومت کے بھی میگا سکینڈلز منظر عا م پر، سنسنی خیز انکشافات

25  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے کھربوں کے سکینڈل منظر عام پر ، ن لیگ کے احسن اقبال نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ کیا گیا جس سے ایک رات میں 100ارب روپے کمائے گئے ہیں، حکومت بتائے کہ اربوں روپے کس

کی جیب میں گئے ہیں۔ احسن اقبال نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ قطر سے آنیوالے ایل این جی کے بحری جہاز کو منسوخ کر دیا گیا جس پر ایل این جی کے مالکان نے اس جہاز کو دوسری جگہ فروخت کر کے کئی سو کروڑ منافع بنایا ہے۔ حکومت نے ایل این جی کے بحری جہاز کو منسوخ کرنے کے بعد ملک میں مہنگا فرنس آئل درآمد کیا جس سے قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگا جبکہ اس سے مہنگی بجلی پیدا کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…