نوازشریف کے قریبی ساتھی بددیانتی پر دبئی ائیرپورٹ سے ڈی پورٹ ، پاسپورٹ ضبط، جانتے ہیں انہوں نے کون سی ایسی شرمناک حرکت کی تھی؟

17  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اےپیرسیدثقلین شاہ بخاری کوبلیو پاسپورٹ استعمال کرنےپردبئی ائیر پورٹ سےڈی پورٹ کردیا گیا۔ انہیں بلیوپاسپورٹ پرسفرکی اب اجازت نہیں تھی۔واضح رہے کہ بلیو پاسپورٹ وزراء‘پارلیمانی سیکرٹریز۔

ججز و سفارتی شخصیات کوجاری ہوتا ہے‘ثقلین شاہ بخاری پارلیمانی سیکرٹری رہ چکے ہیں‘انہوں نےبلااستحقاق بددیانتی کرتے ہوئے استعمال کیا جسکی وجہ سےانہیں واپس بھیج دیا اوربلیوپاسپورٹ ضبط کرلیا گیا۔اس معاملے پر تاحال ان کا موقف سامنے نہیں آسکا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…