لیگی اراکین کے اسمبلی میں ’’ڈبو، لوٹا اور مشرف کا یار‘‘ کے نعرے! فواد چوہدری نے ایسا جواب دیا کہ ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے سوالوں کا جواب دینے کیلئے کھڑے ہوئے تو تقریر کے آغاز میں ہی مسلم لیگ (ن) کے اراکین کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی تربیت میں کمی ہے جس پر اپوزیشن ڈائس سے ’’ ڈبو ،لوٹا اور مشرف کا یارکے نعرے لگا ئے ‘‘۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر بات ختم کی تو اسکا ردعمل دینے کے لئے وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات فواد چوہدری کھڑے ہوئے اور

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اراکین اسمبلی کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی ،ضیاء الحق کے دور میں ببنے والی سیاسی پارٹی تربیت کی ضرورت ہے جس پر احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ اور دیگر اراکین ڈیسک پر کھڑے ہوگئے اور فواد چوہدری کو ’’ ڈبو ڈبو ‘‘، ،لوٹا ،لوٹا اور مشرف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے‘‘ کے نعرے لگا کر چپ کرایا جس پر فواد چوہدری بھی ہنسنے مسکراتے ہوئے کہنے لگے کہ ٹھیک ہے کہ تمہاری حاضری لگ گئی لیکن ڈپٹی اسپیکر سوری نے ایوان کو مچھلی منڈی کا ماحول بننے سے روک لیااور اپوزیشن کو نعرے بازی کرنے سے منع کر دیا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…