یہودیوں کا حضرت یوسفؑ کے مزارپر دھاوا مزار میں گھس کر کیا شرمناک کام کرتے رہے؟افسوسناک واقعہ

11  دسمبر‬‮  2018

نابلس (نیوز ڈیسک)فلسطین میںبسائے گئے ہزاروں یہودی آباد کار گھروں سے نکل کر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں غرب اردن کے شہروں میں پھیل گئے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کم سے کم 7500 یہودی آباد کاروں نے مذہبی مراکز میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔ جبکہ فلسطینیوں کے

گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم سے کم 7500 یہوی آباد کاروں نے حلحلو، السموع، مسجد ابراہیمی اور مشرقی نابلس میں حضرت یوسفؑ کے مزار پر دھاوے بولے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔نابلس میںمقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد کی جانب سے حضرت یوسف ؑکے مزار میں گھس کر محفل موسیقی اور رقص کا انعقاد کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…