عثمان بزدار بھی اپنے کپتان عمران خان کے نقش قدم پر۔۔صبح 11بجے دفتر پہنچ کررات کتنے بجے تک سرکاری امور نمٹاتے رہے؟دیکھ کر عملہ بھی حیران رہ گیا

11  دسمبر‬‮  2018

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ میں انتہائی مصروف دن گزارا ۔وزیراعلیٰ تقریباً صبح 11.00بجے سول سیکرٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعلیٰ نے سول سیکرٹریٹ میں مختلف اراکین اسمبلی سے ملاقات بھی کی جبکہ اعلیٰ سرکاری

افسران بھی وزیراعلیٰ سے ملے۔وزیراعلیٰ سے مختلف وفود نے بھی ملاقات کی۔وزیراعلیٰ نے سول سیکرٹریٹ میں اپنے دفتر میں دیگر سرکاری امور بھی نمٹائے۔وزیراعلیٰ تقریباً رات:15 8بجے سول سیکرٹریٹ سے واپس وزیراعلیٰ آفس کے لئے روانہ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے تقریبا 9گھنٹے سے زائدوقت سول سکرٹریٹ میں انتہائی مصروف گزارا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…