ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا ، کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ،عثمان بزدار نے افسران کو زبردست حکم جاری کردیا

10  دسمبر‬‮  2018

لاہور (اے این این)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا ، کاغذی کارروائی نہیں چلے گی ،فوٹو سیشن کی بجائے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ نتائج دئیے جاسکیں۔لاہورمیں سول سیکریٹریٹ میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور پسماندہ علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے ۔وزیراعلی نے دور دراز

علاقوں میں لینڈ ریکارڈ اراضی سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اراضی سینٹرز کیلئے زمین کی نشاندہی کاکام مکمل کرلیا گیاہے ۔عثمان بزدار نے اجلاس میں بعض اسکیموں میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی میں کوتاہی قابل قبول نہیں جو ہدایات دی ہیں ان پر من وعن عملدرآمد ہونا چاہیے عام آدمی کے مسائل کو حل نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…