تائیوان میں دنیا کاسب سے لمبا رول کیک تیار ،عالمی ریکارڈقائم

19  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیو ڈیسک )تائیوان کے دارالحکومت تائے پے کے ایک مقامی ہو ٹل نے کالج کے طالبعلموں کے ساتھ مل کر دنیا کا سب سے لمبارول کیک تیار کرکے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ کالج کے طالبعلموں پر مشتمل ٹیم نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد2سو68 اعشاریہ69میٹر لمبا رول کیک تیار کیا جس میں میدہ، چینی،کریم اور پائن ایپل استعمال میں لائے گئے۔طویل ترین اس رول کیک کوتیار کرنے کے بعد پھینٹی ہوئی کریم سے اسے سجاکر حتمی شکل دے دی گئی۔تائیوانی طالبعلموں کے اس منفرد کارنامے کو گینز انتظامیہ نے جانچ پڑتال اور مکمل پیمائش کے بعد دنیا کے طویل ترین رول کیک کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بکس میں شامل کرلیا اور موقع پر موجود طلباءکو اعزازی سند سے نوازا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…