اپوزیشن کا پی اے سی کے معاملہ پر قائمہ کمیٹیوں کا حصہ بننے سے انکار لیکن دوسری جانب عمران خان کل کیا کرنیوالے ہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی

1  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی) وزیراعظم عمران خان نے قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اجلاس 3 دسمبر کو ہوگا جس میں اپوزیشن کی ہٹ دھرمی پر حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی، جب کہ حکومت مسلم لیگ(ن) کے بغیر قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا جائزہ لے گی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں

چیف وہیپ عامر ڈوگر اجلاس میں بریفنگ دیں گے، چیئرمین پی اے سی پر اپوزیشن سے مذاکرات سے بھی آگاہ کیا جائے گا جب کہ اجلاس میں چیئرمین پی اے سی سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر اور چیف وہیپ عامر ڈوگر قائمہ کمیٹیوں سے متعلق ہوم ورک مکمل کر چکے ہیں۔واضح رہے اپوزیشن نے پی اے سی کے معاملہ پر قائمہ کمیٹیوں کا حصہ بننے سے انکار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…