روس یوکرائن کشیدگی، روس کا ایس 400 میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

29  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیو(آئی این پی) روس نے یوکرائنی کے شمالی علاقوں میں کرفیوں نافذ ہونے کے بعد کریمیا میں ایس 400 میزائل سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق روسی حکومت نے پڑوسی ملک سے کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرائن سے ملحقہ سابقہ ریاست کریمیا میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم نصب کرے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کی جانب سے جارحابہ اقدامات یوکرائنی حکومت کی جانب سے روس سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں کرفیوں کے نفاذ کا رد عمل ہے۔یوکرائنی حکومت کا کہنا ہے کہ کریمیا میں زمین سے فضا میں نشانہ بنانے والے ایس 400 میزائلوں کا نصب ہونا بحیرہ اسوو اور نیٹو ممالک کے انتہائی خطرناک ہوگا۔یوکرائنی حکومت کا کہنا ہے کہ روس خطے میں جنگی جنون بڑھا رہا ہے، اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔،دوسری جانب یوکرائنی صدر پیٹرو نے نیٹو سے بحیرہ ازوف میں جنگی جہاز بھیجنے کی درخواست کردی تاکہ روس سے محاز آرائی میں مدد فراہم ہوسکے اور نیٹو حکام نے بھی یوکرائن کو نیٹو کا رکن نہ ہونے کے باوجود بھرپور حمایت کرنے کا اظہار کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرائنی صدر نے روس کے ساتھ حالیہ دنوں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد حالات سے نمٹنے کے لیے روس سے ملحقہ علاقوں میں 30 دنوں کے لیے مارشل لا نافذ کردیا ہے۔صدر پیٹرو کا کہنا تھا کہ روس کی جارحانہ پالیسی انتہائی ناپسند ہے، پہلے روس نے کریمیا پھر مشرقی یوکرائن اور اب بحیرہ ازوف میں جارحیت دکھا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…