کرتارپور بارڈر کھولنے کا وعدہ نواز شریف نے کیا تھا پی ٹی آئی کے وزیر فیصل واوڈا کااعتراف ،بڑا انکشاف کر دیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 65 سال کے مسئلوں کو حل کرنے کے لیے 100 دن میں صحیح سمت دے دی ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنے وزراء کی کارکردگی خود دیکھنا چاہتے ہیں۔100 دن میں کسی وزیر پر چوری کا الزام نہیں لگا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان دستاویزات کے ساتھ وزراء کی کارکردگی دیکھ رہے ہیں۔مجھے وزیر بنے 42 دن

ہوئے ہیں اور کے فور منصوبے میں تیزی آ گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں پارلیمان میں کام صرف اپنی ذات کے لیے کیا گیا، پہلی بار پارلیمان میں عوام کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے مذہبی انتہا پسندی کا فروغ نہیں ہونے دیا، کرتارپور بارڈر کھولنے کا وعدہ نواز شریف نے کیا تھا لیکن کھولاعمران خان نے۔انھوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے 24 ہزار ارب ڈالر قرضہ لیا، ہم نے نہیں، ہم صرف اپوزیشن کو آئینہ دکھا رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…