فاروق ستار کے بھی پول کھل گئے ، وزارت کے دنوں میں کیا کچھ کرتے رہے؟ سنسنی خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)وزارت سمندر پار پاکستانیز میں 4ہزار ملازمین کی بوگس بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، یہ بھرتیاں ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کے دورمیں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی اپنی پارٹی سے سبکدوشی کے بعد ایک اور مشکل آن پڑی، اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ وزارت اوورسیز پاکستانیز میں 4ہزار ملازمین کی بوگس بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے.۔مذکورہ بھرتیاں فاروق ستار کے دور وزارت میں کی گئیں،

یہ بھرتیاں سال2010 اور2011 کے عرصے میں کی گئیں، اس دوران جعلی ڈگریوں پر سیکڑوں افراد بھرتی کیے گئے۔ایسے افراد کا ڈیٹا ملا ہے جو وزارت کے ملازم ہیں مگر آج تک ڈیوٹی پر نہیں آئے، بوگس بھرتیوں کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے بھی بوگس بھرتیوں کی تصدیق کردی ہے، انہوں نے بتایاکہ بہت جلد کیس تیار کرکے نیب کو بھجوایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…