سوائے نمبر گیم کے امریکی پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایران

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

تہران(این این آئی)ایرانی عہدیداروں نے کہاہے کہ انہوں نے 5 نومبر سے لاگو ہونے والی امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی پہلے سے تیاری کر رکھی تھی ۔ سوائے نمبر گیم کے ان پابندیوں سے اور کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی ذمہ داروں نے دعویٰ کیا کہ وہ امریکی پابندیوں کا بھرپور مقابلہ کریں گے اور انہیں ناکام کر کے دکھائیں گے۔ واضح رہے کہ چونکہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کا یہ پہلا موقع نہیں۔ 5 نومبر کی پابندیوں سے قبل 2012ء

اور 2013ء کے دوران بھی ایران کڑی اقتصادی پابندیوں سے گذر چکا ہے۔ سنہ 2012ء میں عاید کی گئی پابندیوں کے نتائج کے اعدادو شمار واضح کرتے ہیں کہ پابندیوں کے باعث ایران سخت مشکل میں پھنس گیا تھا جس کے بعد اس نے پابندیوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے جوہری سمجھوتے پر عالمی طاقتوں سے بات چیت شروع کی۔ 2012ء سے قبل ایران کی اقتصادی شرح نمو سالانہ 5 فی صد تھی مگر اس سے قبل یہ شرح 7 فی صد اور نو9 فی صدر بتائی جا رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…