ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، اپنی ہی چھوڑی ہوئی نشست پر شکست کا سامناکرنا پڑ گیا،حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

21  اکتوبر‬‮  2018

پشاور(آ ئی این پی) ضمنی انتخابات میں حکو متی جما عت پا کستان تحر یک انصاف کو اپنی ہی چھو ڑی ہو ئی صو با ئی اسمبلی کی نشست سے شکست کا سامنا کر نا پڑ گیا،خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 پشاور کے مجموعی 86 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 11224 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے ذوالفقار خان 9755 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق

پی کے 71 سے جیتنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین مہمند پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ رہے ہیں لیکن ضمنی انتخاب میں اسی حلقے سے گورنر خیبر پختونخوا کے بھائی ذوالفقار خان کو ٹکٹ جاری ہونے پر پارٹی سے علیحدہ ہوگئے تھے۔وا ضح ر ہے کہ مذ کو رہ نشست پی ٹی آ ئی کے رہ نما شام فر مان نے عام انتخا بات میں جیتی تھی تا ہم انہو ں نے صو بے کے گو ر نر کا عہدہ سنبھا لنے سے قبل اس نشست سے استعفی دے دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…