یہ پاکستان ہے پیارے۔۔۔ملکی تاریخ کا انوکھا فراڈ جعلی بینک برانچ بنا کر شہریوں سے بلوں کی وصولیاں کی جاتی رہیں اور کسی کو پتہ بھی نہ چلا، یہ کونسا بینک تھااورکس نام سے کام کرتا رہا؟جانئے

20  اکتوبر‬‮  2018

ساہیوال(این این آئی) ایف آئی اے نے ساحبا بینک کے ماسٹر مائینڈ اشتہاری مجرم کاشف مشتاق کو گرفتار کر لیا۔اپریل2015میں ساحبا بینک کی ایک جعلی برانچ کھو ل کر دھوبی محلہ نزد بوہڑ والا چوک میں کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہونے کے منصوبہ پر عمل پیرا چھ ملازمین اور جعلی آفیسر کام کر تے ہوئے ایف آئی اے نے چھا پہ مار کر گرفتار کر لئے تھے ۔ساحبا بینک کی اس جعلی برانچ

میں بجلی،گیس اور ٹیلی فون کے بلوں کی وصولیاں جاری تھیں کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر تین سال قبل گرفتار کر لیا تھا لیکن ماسٹر مائینڈ کاشف اشتیاق گرفتار نہیں وہ سکا تھا جسے گز شتہ رات ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔بینک کے متعلق پرنٹنگ کر نے والے ساہیوال ا ور لاہور کے دو پرنٹنگ پریسوں کے مالکان کو بھی گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے نے مزید تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…