پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے

18  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان میں پولیوکے دو نئےکیسز سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے محکمہ صحت میں تشویش پائی جاتی ہے. محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق دو نئے پولیو کیسزکی تصدیق کردی. موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیو وائرس نے دو بچیوں کا نشانہ بنایا ہے، ایک کی عمر چار سال، جب کہ دوسری کی عمر ساڑھے چار سال ہے. بچی کا تعلق خیبرایجنسی جب کہ دوسری بچی کا تعلق کراچی سے ہے. البتہ خوش آئند بات یہ ہے کہ پولیو وائرس دونوں بچیوں کومعذورکرنے میں ناکام رہا. فوکل پرسن

برائے انسداد پولیو پولیووائرس دن بہ دن کمزورہورہا ہے، پولیوکےخاتمے میں والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے. اس ضمن میں انھیں کردار ادا کرنا ہوگا۔ْ واضح رہے کہ پولیو اعصاب کو کمزور کرنے والی لاعلاج بیماری ہے۔ یوں تو بیماری بچوں میں عام ہے، لیکن اس کے شکار بالغ افراد بھی ہوسکتے ہیں۔ پولیو وائرس متاثرہ شخص کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر حملہ کرتا ہے، جس کی وجہ سے مریض پر فالج کا حملہ ہوسکتا ہے. پاکستان اور افغانستان ان گنے چنے ممالک میں شامل ہے، جہاں یہ وائرس موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…