بے نامی اکائونٹس تحقیقات میں اہم پیش رفت، پشاور میں مزید کتنے اکائونٹس کا کھوج لگا لیا گیا، کتنے ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی گئیں تھیں؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

10  اکتوبر‬‮  2018

پشاور (آئی این پی) ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرکے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگاتے ہوئے تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردیں۔ بدھ کو ایف آئی اے نے بے نامی اکائونٹس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پشاور میں مزید 7بے نامی اکائونٹس کا کھوج لگالیا۔ ایف آئی اے کے

مطابق اکائونٹس ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے افراد کے نام پر ہیں۔ بے نامی اکائونٹس پشاور کے دو بینکوں میں کھولے گئے تھے۔ بے نامی اکائونٹس سے دو ارب روپے سے زیادہ کی ٹرنازیکشنز کی گئی ہیں۔ ان اکائونٹس سے ملک کے اندر مختلف اکائونٹس میں ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں۔ تفصیلات سپریم کورٹ کے حکم پر قائم جے آئی ٹی کو فراہم کردی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…