قطر کی سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی کام کر گئی ! پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے ، بڑا فیصلہ واپس

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  قطر کی جانب سے سنگین نتائج کی تنبہیہ کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سابقہ دعوے کے برخلاف فیصلہ کیا ہے کہ قطر کے ساتھ طے پانیوالے 15سالہ ایل این جی معاہدے کی خفیہ شقیں افشا نہیں کی جائیںگی۔دی نیوز کے مطابق  قطر کے حکام نے نرم الفاظ میں پاکستانی حکومت کو اعلیٰ ترین سطح پر یہ پیغام پہنچادیا ہے کہ ایل این جی معاہدے کو پبلک کرنا نا مناسب ہوگا کیوںکہ قطر اور دیگر ممالک اور کمپنیوں کے درمیان ایل این جی معاہدے

پر بات چیت جاری ہے اور یہ کہ پاکستان کو یکطرفہ طور پر معاہدے کو افشا کرنے کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ذریعے کے مطابق حالیہ ملاقاتوں میں قطر نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان حکومت کے ساتھ معاملہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق دس سال کے بعد اگر فریقین راضی ہوتے ہیں تو ایل این جی کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔ تاہم اہلکار کئے مطابق قطر کی حکومت پاکستان کی طرف سے جائز تشویش کو ماننے کیلئے تیار ہے لیکن معاہدے کو پبلک کرنا ناقابل قبول ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…