وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ ادوار میں ایک وزیر جتنی تنخواہ اور مراعات لیتا تھا اتنے میں آج پوری کابینہ کو پورا کیا جا رہا ہے، سوا لاکھ تنخواہ لیتا ہوں، وفاقی کابینہ میں آئینی طور پر49وزرا کی گنجائش ، مزید اضافہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی کابینہ کے اخراجات کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے

کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں جتنی تنخواہ اور مراعات ایک وزیر لیا کرتا تھا اس میں آج پوری کابینہ کو چلایا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وہ سوا لاکھ تنخواہ لے رہے ہیں اور اب تو پہلے جیسی موجیں ختم ہو چکی ہیں، بیرون ملک علاج کی سہولت ختم ہو چکی ہے جبکہ بیرون ملک دورے انتہائی محدود کر دئیے گئے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ میں آئینی طور پر 49وزرا کی گنجائش ہے جبکہ ابھی وفاقی کابینہ میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…